#eidboxNovels💥
#EidCollection2025 💥💥
#romanticNovels❤️
#romancereads❤️💥
#pdfFormat🔥💕
#downloadversion💥
#suspense #thriller #ebooks🔥🔥💕
عید کا موقع ہو اور ہم آپکے لیے عید باکس نہ لائیں۔ ایسا تو نہیں ہوسکتا۔۔۔ تو جناب اس بار بھی ہم آپکے لیے لے کر حاضر ہیں بہت ہی مزےدار اور دلچسپ و شاہکار ناولز کا مجموعہ! اس عید باکس میں شامل ہیں چار ناولز! جن میں آپکو پڑھنے کو ملے گا آپکی پسند کا مواد۔۔۔😍😍😍
سافٹ رومانس، تھرل، سسپینس، فیملی ڈرامہ، ہنسی مزاح، کزنز بیس، اور بہت کچھ! یعنی یہ عید باکس آپکے لیے مکمل پیکج ہوگا😍😍 تو جلدی آئیے!
عید باکس ناولز کومبو!👇
*سماعت دل از عرشمہ اشفاق
**دو پل کو ٹھہرا عشق کا کارواں از ہما قریشی
***تیرے عشق کی چھایا میں از عروش خان
****تو جو ہے تو میں ہوں از افشاں کنول