
Safdar Abbas
- نامناسب کے بطور فلیگ کریں
ایک زبردست 👌 ایپلیکیشن ہے، کیا ایسا ممکن ہو سکتا ہے کہ گوگل اس ایپلیکیشن پر گوگل کی جانب سے فراہم کردہ ڈیبٹ کارڈ بھی جاری کر دے جس سے دنیا بھر کے کسی بھی بنک سے ڈیجیٹل سروسز کو استعمال کرتے ہوئے پیمنٹس وصول کی جا سکتی ہوں، جیسے کہ فری لانسرز کو بھی دیگر ویبسائٹس کے ساتھ کام کرتے ہوئے ٹیکسز و قانونی اعتبار سے ڈیجیٹل طریقے کار با آسانی دستیاب ہوں جو کہ گوگل کی جانب سے اعلیٰ معیار دستیاب ہونے کے ساتھ ساتھ زبردست انفرادی شہرت کا باعث بھی بن سکتا ہے،؟ ☺️ ☺️ ☺️ ☺️
5 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا